پریس روم

  • پریس لائبریری کا آئکن

    مہمات

    YouTube کمیونٹی کو نمایاں کرنے والی مہمات چیک کریں۔

  • پریس لائبریری کا آئکن

    B-Roll

    پریس کیلئے YouTube کے بارے میں ویڈیوز۔

اعداد و شمار

  • YouTube کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں — انٹرنیٹ پر موجود تمام لوگوں کا تقریباً ایک تہائی حصہ — اور روزانہ لوگ YouTube پر کروڑوں گھنٹے دیکھتے ہیں اور کئی ارب ملاحظات تخلیق کرتے ہیں۔
  • لوگوں کے YouTube پر ویڈیوز دیکھنے کے گھنٹے (جسے دیکھنے کا وقت بھی کہا جاتا ہے) سال بہ سال %60 زیادہ ہے، جو کہ 2 سالوں میں تیر ترین بڑھوتری ہے۔
  • موبائل پر لوگوں کے ویڈیوز دیکھنے کے گھنٹے سال بہ سال %100 زیادہ ہیں۔
  • مزید جانیں